اسلام، قومیت اور وطنیت

کچھ دنوں سے قومیت کی ایک بحث نظر آ رہی ہے میرا ان سب حضرات سے سوال ہے؟یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہوتم سبھی کچھ ہو ، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو جو مسلمان بدر میں کفار کے لشکر کے ساتھ آئے اور انکی تعداد بڑھانے کا باعث بنے انکے…